لاہور کے بعد رحیم یارخان پولیس کا کارنامہ، دوسری جماعت کے طالبعلم کو ڈکیتی کا ملزم بنا دیا، عبوری ضمانت منظور

رحیم یارخان (آئی این پی) لاہور پولیس کے9 ماہ کے بچے کو ملزم بنانے کے بعد  رحیم یار خان پولیس نے7 سالہ بچے کو ڈکیتی کا ملزم نامزد کردیا ۔ عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرلی۔صادق آباد پولیس نے دوسری جماعت کے طالبعلم وحید کو ڈکیتی کا ملزم نامزد کردیا۔ عدالت نے پولیس کو مقدمہ کا چالان بھی پیش کرنے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...