وفاقی حکومت 24 اپریل سے حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منائے گی

Apr 18, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے 24 اپریل سے حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ منانے کا فیصلہ کر لیا۔ چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ بھر سیمینار جاری رہیں گے۔ پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج صرف 52 فیصد ہے۔

مزیدخبریں