نوشہرہ: امن لشکر کے رہنما کے خیمے پر دستی بم حملہ ،جانی نقصان نہیں ہوا، ٹارگٹ کلنگ کے بعد تحصیل مٹہ میں سکیورٹی سخت

نوشہرہ + سوات (اے پی پی) جلوزئی کیمپ ٹو میں امن لشکر کے رہنما انور خان کے خیمے پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مٹہ میں ن لیگ کے مقامی رہنما گران خان کے ٹارگٹ کلنگ کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن