شہدادپور ( آئی این پی)مسلم لیگ ( ن ) کے مرکزی رہنما سردار ممتاز علی بھٹو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں امن وامان کی بد ترین صورتحال ہے ۔ ہر طرف قتل و غارت گری ، لوٹ مار ، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہو رہی ہیں‘ صوبائی حکومت مکمل ناکام ہے۔
کراچی سمیت اندرون سندھ امن و امان کی صورتحال بد ترین ہوچکی : ممتازبھٹو
Apr 18, 2014