ہیموفیلیا سے آگاہی کا دن منایا گیا

Apr 18, 2014

لاہور (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی د ن منایا گیا۔ سیمینارز، واکس اور اسی طرز کی دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔

مزیدخبریں