نامعلوم نسب کے بچوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے عبدالستار ایدھی کی درخواست پر ماہرین سے معاونت طلب کرلی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے  عبدالستار ایدھی کی جانب سے نامعلوم نسب کے حامل بچوں کے حوالے سے دائر درخواست پر مخدوم علی خان اور طارق محمود کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن