اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کا 11 رکنی لارجر بنچ آج جمعہ کو جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں بابر اعوان لائسنس معطلی کیس کی سماعت کرے گا۔
گیارہ رکنی لارجر بنچ آج بابر اعوان کے لائسنس معطلی کیس کی سماعت کرے گا
Apr 18, 2014