اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن ،آئی پی او اور نیشنل کالج آف آرٹس میں طویل عرصہ سے سربراہوں اور گورننگ باڈیز کے عدم تقرر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری بورڈ کی تشکیل اور سربراہ مقرر کرنیکی ہدایت کی ہے۔