اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی حکومت نے گزشتہ روز ایڈمرل آر کے دھون کو بھارتی بحریہ کا سربراہ مقرر کر دیا۔ بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ بھارتی بحریہ کی آبدوزوں اور جہازوں میں آتشزدگی کے پے درپے واقعات اور حادثات کے بعد استعفیٰ دے گئے تھے۔
بھارتی حکومت نے ایڈمرل آر کے دھون کو بحریہ کا سربراہ مقرر کر دیا
Apr 18, 2014