بنیادی اصول

Apr 18, 2014

فرمان اقبال

وفاقی جمہوریت  کے بنیادی اصول  پر قائم ایسا دستور جو عوام  کے ووٹوں  سے وجود میں  لائی گئی  شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلیوں  کو قانون ساز ادارے کی حیثیت  سے قانون سازی کے معاملات  میں مقتدر قرار دے، اسلامی   احکام  سے متصادم نہیں۔(خودی اور مسلم ریاست  کا تصور سے اقتباس)

مزیدخبریں