بیجی ریفائنری کو داعش سے کوئی خطرہ نہیں: مارٹن ڈیمپسی

Apr 18, 2015

بغداد ( صباح نیوز)امریکا کے چئیرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ داعش سے عراق کی سب سے بڑی آئیل ریفائنری کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔داعش نے تین روز پہلے بیجی میں آئیل ریفائنری پر تباہ کن حملہ کیا تھا اور وہ اس کے داخلی دروازے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

مزیدخبریں