رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر ایک شخص کا ناک، کان کاٹ دئیے گئے

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) ظاہر پیر رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر ایک شخص کا ناک کان کاٹ دئیے گئے۔ زخمی شخص کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ متاثرہ شخص پر حملے کے الزام میں 3 افراد گرفتار کر لئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...