خیبر پی کے اسمبلی کی چینی صدر کے دورہ پاکستان پر خیرمقدمی قرارداد

پشاور (آن لائن) خیبر پی کے کا صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا گیا۔ اسمبلی اجلاس کے دوران چینی صدر کے دو روزہ دورے کو خوش آمدید کہتے ہوئے قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدوں میں صوبوں اور فاٹا کی ترقی کو ترجیح دینی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...