اسلام آباد (آن لائن) 16اپریل کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور 14 کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، پاکستان بیوروآف شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق کوکنگ آئل، سبزیوں، ایل پی جی سلنڈر، باسمتی چاول کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ چکن، پھلوں، کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسکے علاوہ 23 اشیاءکی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ان میں ایری 6 چاول، دودھ، چائے، الیکٹرانک چارجز، صابن، ہائی سپیڈ ڈیزل، پٹرول شامل ہیں۔
اشیائ/ قیمتیں