رخسانہ نور کے اعزاز میں تقریب

Apr 18, 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) روشن تنظیم کے زیر اہتمام معروف شاعرہ و ادیبہ رخسانہ نور نے کینیڈا سے آئے پروفیسر پرمجیت سنگھ کے اعزاز میں کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں ایک تقریب منعقد کی جس میں گلوکار انور رفیع، موسیقار ذوالفقار علی، ممتاز حسین، فوزیہ تبسم، نیلما سرور، طاہر اقبال، ایوب خاور، سحرش خان اور ادبی صحافتی اور فلمی دنیا کی معروف شخصیات نے شرکت کی پروفیسر پرمجیت سنگھ نے موسیقی کے اسرار ورموز پر سیر حاصل گفتگو کی۔

مزیدخبریں