لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے تائی کوانڈرو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں کانس کا تمغہ حاصل کر لیا پاکستان کے عاطف ارشد نے 80 کلو گرام کی کیٹیگری میں تمغہ حاصل کیا تائی کوانڈو کے کسی بھی ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کا پہلا تحفہ ہے۔
پاکستان نے تائیکوانڈو اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Apr 18, 2016