ایران پر باقی پابندیاں ہٹائی جائیں جوادظریف کا امریکہ سے مطالبہ

Apr 18, 2016

تہران (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو اْن رکاوٹوں کو دور کرنا چاہئے جن سے اسلامی جمہوریہ غیر امریکی بینکوں کے ساتھ کاروبار کر سکے۔ محمد جواد ظریف نے کہا جوہری مذاکرات میں ایران کا ہدف تھا کہ وہ عالمی مالی نظام تک رسائی حاصل کرے۔ یورپی بینک ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے کتراتے ہیں۔

مزیدخبریں