’’دلہن کیلئے سہیلیاں کرائے پر دستیاب ہیں ‘‘

نان چنگ (آئی این پی) ’’دلہن کیلئے سہیلیاں کرائے پر دستیاب ہیں ‘‘،یہ پیشکش مغربی چین کے صوبے جیانگ ژی کے شادیوں کا انتظام کرنیوالے ایک کاروباری شخص چینگ فائی نے کی ہے ، اس نے کہا کہ دولہے کا دوست تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے لیکن دلہن کے لئے سہیلیاں تلاش کرنا خاصا مشکل کام ہے تاہم ہم یہ کام کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن