سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ہوگا

Apr 18, 2016

اسلام آباد (اے پی پی) سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر ساڑھے3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ صدارت چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کریں گے۔ اجلاس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے مزید بحث ہوگی جبکہ معمول کا ایجنڈا بھی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں