سشما کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات‘بھارت چابہار بندرگاہ کیلئے 15 کروڑ ڈالرقرضہ دے گا

تہران/ نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے فروغ کیلئے 15 کروڑ ڈالر کاآسان قرض دینے کی شرائط کو حتمی شکل دیدی۔دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال، دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن