تو ہین رسالت قانون انتقامی کاروائیوں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے‘علامہ عباس کمیلی

کراچی(نیوز رپورٹر) جعفر یہ الا ئنس پاکستان اور ادارہ فیتھ کے سر براہ علامہ محمد عباس کمیلی کہنا ہے کہ مشال خان کے قتل کی مذمت کر تے ہیں اور حکومت کو یہ یاد دہانی کراتے ہیں کہ ایک عر صے سے ہم یہ کہتے آئے ہیں کہ ملک میں ایک عر صے سے تو ہین رسالت کے قانون کاانتقامی کاروائیوں کے لئے غلط استعمال کیا جارہا ہے اور اس کی آڑ میں بے گناہوں کو قتل کیا جارہا ہے جس کی روک تھام ہر سطح پر ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن