اترپردیش میں رہنا ہوگا، یوگی یوگی کہنا ہوگا انتہا پسند ہندو تنظیم نے بورڈ لگوا دیئے

لکھن¶ (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاں انتہا پسند ہندو وزیراعلیٰ یوگی ادیتا ناتھ کا آجکل راج چل رہا ہے، انکی قائم کردہ غنڈوں کی تنظیم ”ہندو یووا واہی“ کے رہنماوں نے میروت اور دوسرے شہروں میں اہم چوکوں چوراہوں پر بڑے بڑے بورڈ لگوا دیئے ہیں جن میں نام لئے بغیر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں سے کہا گیا ہے کہ اترپردیش میں رہنا ہوگا یوگی یوگی کہنا ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ بورڈ ہندو یووا واہی میروت ضلع کے یونٹ حیف نیرج شرما نے مودی اور یوگی کی خوشامد کرنے اور اقلیتوں کو ڈرانے کیلئے لگوائے۔ پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...