اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے ملاقات کی۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس کے اوقات کار پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے طریقہ کار پر مشاورت کی۔
ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی کی چیئرمین سینٹ سے ملاقات
Apr 18, 2017