جرمنی میں ہزاروں افراد کا نیٹوکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برلن (اے پی پی) جرمنی نے ہزاروںافراد نے نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ برلن کی سڑکوں پر نکل کر عوام نے دوسرے ممالک کے خلاف جنگ کیلئے جرمن فوجیوں کی نیٹو میںشمولیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے ادلب پر کیمیائی حملے میں شامی حکومت کے ملوث ہونے کے امریکی الزام پرامریکہ کی حمایت کرنے پر جرمن حکومت پر تنقید کی۔
کرتے ہوئے جرمنی سے دوسرے ممالک کو اسلحے کی برآمدات کم کرنے کا مطالبہ کیا۔
جرمنی / مظاہرہ

ای پیپر دی نیشن