تحرےک جعفرےہ پاکستان کو کالعدم تنظےم قرار دئےے جانے کے خلاف اپےل کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس انوار الحق اور جناب جسٹس طارق عباسی نے علامہ ساجد نقوی کی جانب سے تحرےک جعفرےہ پاکستان کو وفاقی حکومت کی جانب سے کالعدم تنظےم قرار دئےے جانے کے خلاف اپےل کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کر دی ان کے وکےل ذوالفقار عباس نقوی اےڈووکےٹ اپےل دائر کرتے ہوئے موقف اختےار کےا کہ تحرےک جعفرےہ پاکستان اےک سےاسی جماعت ہے اور مشرف کے خلاف تحرےک مےں مسلم لےگ ن کے ساتھ مل کرحصہ لےااور ملی ےکجہتی کونسل کا بھی حصہ ہےں لےکن وفاقی حکومت کی جانب سے انکا نام کالعدم تنظےم مےں شامل کر دےا گےا ۔

ای پیپر دی نیشن