بینک الحبیب نے ٹیکس سے قبل 3.40ارب روپے منافع کا اعلان کردیا

کراچی (کامرس رپورٹر) بینک الحبیب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بینک کے 31مارچ 2018کو ختم ہونے والے تین ماہ کے مالی نتائج کا اعلان کردیا، جس کے مطابق بینک نے 3ماہ میں ٹیکس سے قبل 3.40ارب روپے کا منافع حاصل کیا۔ جبکہ بعداز ٹیکس منافع 2.09ارب روپے رہا۔یوں ارننگ پر شیئر (EPS)ایک روپے 88پیسے فی شیئر رہا۔

ای پیپر دی نیشن