اسلام آباد کا نیا ائرپورٹ پرسوں سے فعال ،مسافروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرسوں جمعہ کے روز پروازیں شروع ہو جائیں گی اور ہوائی اڈہ فعال ہو جائے گا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ملک کے سب سے بڑے گرین فیلڈ ہوائی اڈے پر پروازوں کی روانگی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور مسافروں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ چند روز پہلے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہوائی اڈے کا دورہ کیا اور چند نقائص کو فوری طور پر دور کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...