اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oانہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں۔ کیا پھر (بھی) یہ شکر ادا نہیں کرینگے؟ اور وہ اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وہ مدد کئے جائیں (حالانکہ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں، پھر بھی (مشرکین) ان کے لئے حاضرباش لشکری ہیںO

ای پیپر دی نیشن