طلبہ تعلیم کے ساتھ سپورٹس سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں: کامران اکمل

Apr 18, 2018

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ طالب علم اپنی تعلیم کے ساتھ سپورٹس سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، گورنمٹ پرائمری سکول چیچہ وطنی کے سپورٹس گالا میں بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کامران اکمل نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں اس لئے بھی ضروری ہیں۔

مزیدخبریں