یخ پانی میں ڈبکی، بغیر کھائے 8کلومیٹر روزانہ واک ٹوئٹر کے سربراہ جیک ڈورسی کا معمول

Apr 18, 2019

نیو یارک (پی یو سی) ٹوئٹر کے بانی اور سربراہ جیک ڈورسی کے نزدیک اس میں کوئی جھوٹ نہیں اور ان کے بقول انکی کامیابی کا راز کچھ اس قسم کا معمول ہے ۔ یخ پانی میں ڈبکیاں اور بغیر کھائے پیے 8کلومیٹر روزانہ واک کرنا ان کا معمول ہے۔

مزیدخبریں