پیرس (نیٹ نیوز) شامی صدر بشار الاسد کے انکل رفات اسد پر کرپشن کے الزام میں فرانس میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق انہوں نے فرانس میں 90 ملین یورو کی جائیداد بنائی۔ اس معاملے میں بے ضابطگیاں کی گئیں۔ منی لانڈرنگ ہوئی۔ مجسٹریٹ نے ٹرائل کا حکم دیا۔ قانونی کارروائی شروع کریں۔ ابھی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔