اسلام آباد میں کینیڈین خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد میں کینیڈین خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، آئی جی اسلام آباد نے غیر ملکی خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی 24 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینیڈین خاتون کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ سہالہ میں درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں ایک نجی ہاسنگ سوسائٹی میں دو لڑکوں نے راستہ روک کر کینیڈین خاتون کو گاڑی میں بیٹھنے کو کہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...