ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی نے چارج سنبھال لیا

Apr 18, 2019

لاہور ( سپیشل رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی نے چارج سنبھال لیا ، کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے سینئر افسران اور ملازمین سے الوداعی ملاقات کر کے چارج چھوڑ دیا۔ سینئر افسران کی جانب سے انہیں محکمانہ امور سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

مزیدخبریں