سانگلاہل: انجمن تاجران مین بازارکے عہدیداروں کا چنائو

Apr 18, 2019

سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)مقامی انجمن تاجران مین بازار کا اجلاس شیخ عاصم مون کی صدارت میں ہوا،جس میں رواں سال کیلئے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا ، اتفاق رائے سے چیئرمین میاں محمد شفیق الرحمن ونگڑ، سرپرست حاجی شیخ محمد امین،صدرحاجی میاں محمد سعید زرگر،سینئر نائب صدر حاجی محمد اشفاق،نائب صدورحاجی محمد اسلم بٹ ، ملک مقبول احمد،جنرل سیکرٹری شیخ قمر منیر،جوائنٹ سیکرٹریز ملک ناصر پرویز،ملک محمد رمضان ہیرا،سیکرٹری فنانس غلام رسول عرف صاحب،سیکرٹری نشر و اشاعت ملک کرامت علی، چیئرمین مجلس عاملہ ملک عاشق علی،وائس چیئرمین مقصود احمد معاویہ،رانا زاہد مختار منتخب ہو گئے، ممبران مجلس عاملہ میں تنویر حسین، شیخ محمد عاصم مون، میاں محمد عارف، حاجی رانا نعیم، میاں اسلم، ملک عبدالرزاق، رانا وسیم، شیخ خالد محمود، رانا فیصل علی اور رانا عامر پہلوان شامل ہیں۔

مزیدخبریں