لندن (نیٹ نیوز) ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس کی شادی کرونا وباء کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پرنس اینڈریو اور سارہ کی بیٹی بیٹریس کی شادی 29 مئی کو طے تھی۔
کرونا: ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹریس کی شادی ملتوی
Apr 18, 2020