انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر ٹامس آجان مستعفی ہوگئے

جنیوا (سپورٹس ڈیسک) کرپشن الزامات کی تحقیقات کے آغازپر انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر نے عہدہ چھوڑ دیا۔ فیڈریشن کے لمبے عرصہ تک سربراہ رہنے والے 81 سالہ ٹامس آ جان مستعفی ہوگئے۔ ان پر ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں مبینہ کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن