تھریشر اور ریپر والوں نے اپنی مرضی کے مطابق ریٹ مقرر کر دیئے


مٹھیال(نامہ نگار)گندم کی کٹائی اور سرسوں کی گہائی کے موقع پر تھریشر اور ریپر والوں نے اپنی مرضی کے مطابق ریٹ مقرر کر دیئے ہیں بعض ٹریکٹر والے ،3500سوروپے، 2400روپے بعض نے 2200سو روپے فی گھنٹہ ریٹ مقرر کیا ہوا ہے جو بہت زیادہ ہے ضلعی انتظامیہ خود کٹائی اور گہائی کا فی گھنٹہ ریٹ مقرر کرے ان خیالات کا اظہار سردار شیر خان آف جنڈ نے نوائے وقت سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن