میانوالی قریشیاں( نامہ نگار) مخدوم معاذ محمد ممبر نیشنل کونسل پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت حلقہ259 ‘ 261 پی پی سے کروناٹائیگر ریلیف فورس میں ایک ہزار سے زائد ورکروں نے اپنے نام رجسٹرڈ کرائے ہیںجبکہ تحصیل رحیم یار خان کی چودہ یونین کونسلز میں نوجوانوںنے فی یونین کونسل چھ چھ ممبران کا نام خدمت کے لئے پارٹی قیادت کو ارسال کیا ہے۔اس موقع پر مخدوم معاذ محمد نے کہا ہے کہ ہم
ا للہتعالی کی مدد سے کرونا پر بہت جلد قابو پا لیں گے۔