اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک بچے عالمی وبا کووڈ انیس کی سنجیدہ علامات سے تو کم متاثرہ ہوئے ہیں، مگر اس وبا کے سماجی اور اقتصادی اثرات نے لاکھوں بچوں کو متاثرہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا بچوں کے حقوق کے حوالے سے ایک بحران کا سبب بنتی جا رہی ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا کے تمام ممالک میں تمام عمروں کے بچے اس وبا کے سماجی اور اقتصادی اثرات کا شکار ہیں۔
بچے کورونا وائرس سے بالواسطہ متاثر ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ
Apr 18, 2020 | 12:12