امریکی ویڈیو سٹریمنگ ایپ نیٹ فلکس نے اپنی متعدد دستاویزی فلمیںاورسیریز یوٹیوب پر مفت جاری کردیں۔ نیٹ فلکسکے بیان کے مطابق دستاویزی فلمیں اور سیریز بشمول ” آور پلانیٹ” اور ” ایکسپلینڈ” نیٹ فلکس کے یوٹیوب چینل پر دستیاب ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کئی سالوں سے نیٹ فلکس نے اساتذہ کو اپنے کلاس رومز میں دستاویزی فلمیں دکھانے کی اجازت دی تھیجو اب لاک ڈاون کی وجہ سے ممکن ممکن نہیں رہا اس لیے انہون نے ان فلموں کو اساتذہ کی درخواست پر یو ٹیوب پر اپ لوڈکرنے کا فیصلہ کیاہے۔
نیٹ فلکس کی متعدد دستاویزی فلمیںاورسیریز یوٹیوب پر مفت جاری
Apr 18, 2020 | 12:27