صفائی نہ ہونے سے نہریں  بند ،کسان پانی کو ترس گئے 

ساہوکا(نامہ نگار)پاکپتن کینال سے نکلنے والی کھادر نہراور ان سے منسلک نہرغلام واہ ا ور درجن بھر راجباہ چھ ماہ سے بند ہو نے کی وجہ سے بھل سے بھرچکے ہیں اوران کے پشتے بھی ٹوٹ کر راجباہوں اور نہروں میں گر کر برابر ہو چکے ہیں کاشتکاروں کا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔جب ان میں پانی چھوڑا گیا تو وہ فوری ٹوٹ جا ئیں گے لیکن ایریگیشن آفسران گھروں میں بیٹھ کر مفت تنخواہیں لے رہے ہیں ۔عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،سیکرٹری ایر یگیشن سے محکمہ انہار کی کرپشن پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...