شہریوں کو دیئے گئے دوکروڑ 92لاکھ روپت مالیتی چیک ڈس آنر ہوگئے

Apr 18, 2021

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) شہریوں کو دیئے گئے دوکروڑ 92لاکھ روپت مالیتی چیک ڈس آنر ہوگئے تھانہ شالیمار کو محمد جمیل نے بتایا کہ محمد علی اویس سے 5لاکھ روپے کا لین دین جس نے چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا تھانہ کوہسار کو ارشد محمود نے بتایا کہ ایف سیون ایم میں گل محمدکے ساتھ اڑہائی کروڑ روپے کا لین دین تھا جس نے چیک دیا۔

مزیدخبریں