بھکر(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر بھکر انور علی کانجو نے گندم کی ضلع بندی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے نشیبی علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ اپنی تحصیل میں سو فیصد ہدف کی تکمیل کے لیے تمام فوڈ سنٹرز پر مثالی اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ مقرر کردہ ٹارگٹ حاصل کریں گے۔ضلع بندی ہونے کی وجہ سے گندم آٹا کی نقل و حمل پر پوری پوری نظر رکھی ہوئی ہے ۔