ڈسٹرکٹ بار،وکلاء میں رمضان  کیلنڈر اور کھجوروں کے پیکٹ تقسیم

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کمیونٹی کے زیراہتمام چوہدری محمد اقبال اظہر، چوہدری مظہر اقبال چھٹہ ،چوہدری نعیم مہاندرہ، عبدالرشید چوہدری اورچوہدری صدام حسین چہور ایڈوکیٹس نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میںچیمبر ٹو چیمبر جاکر رحمتوں اوربرکتوں کے مہینے کے آغاز پرمبارکباد پیش کی اورانہیں رمضان المبارک کا کیلنڈر اورکھجورو ں کے پیکٹ تقسیم کئے۔

ای پیپر دی نیشن