مستحقین کی ضرورتوں کا خیال رکھا جائے: عثمان رضوان 

حیم یار خان (نمائندہ خصوصی)عثمان رضوان پارک فلاحی ٹیم کے ہیڈندیم رضا نے کہاہے کہ کرونا وبا نے دیہاڑی دار مزدوروں اور غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں کوشش کی جائے کہ اپنے اردگردمیںبسنے والے مستحق افرادکی ضرورتوں کاخیال رکھاجائے۔

ای پیپر دی نیشن