اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

.......سوان دو جماعتوں میں سے امن کو زیادہ مستحق کون ہے اگر تم خبر رکھتے ہوo جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اوراپنے ایمان کو شرک کے ساتھ مخلوط نہیں کرتے،ایسوں ہی کے لیے امن ہے اور وہی راہ راست پر چل رہے ہیںo 

ای پیپر دی نیشن