خشک میوہ جات اور پھلی  دار اجناس کی درآمدات میںکمی


 اسلام آباد (اے پی پی)خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی درآمدات میں فروری 2022ء کے دوران ماہانہ بنیاد پر  41فیصد کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے دوران درآمدات کی مالیت کم ہوکر 784ملین روپے رہی  جنوری 2022ء کے مقابلے میں فروری کے دوران خشک میوہ جات اور پھلی دار اجناس کی قومی درآمدات میں 516ملین روپے یعنی 41فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن