مختلف شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے  گی ، ترجمان اسلام آباد پولیس


 اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ مختلف شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی ترجمان نے کہا کہ احتجاج ہر شہری اور جماعت کا حق ہے لیکن اس حق کے استعمال کیلئے مروجہ طریقہ کار ہی اپنایا جائیگلیوں میں اور گھروں کے باہر احتجاج کر کے فیملیز کو ہراساں کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...