میلسی(نامہ نگار ) حلقہ پی پی 236مسلم لیگ ن کے صدر وامیدوار صوبائی اسمبلی توصیف احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلیوں میں قانون کی دھجیاں اڑانا قابل افسوس ہے اس سے دنیا بھر میں پاکستان کی رسوائی ہوئی ہے سیاسی جماعتوں کو آئین اور اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر ملک وقوم کی خدمت کرنا چائیے عدم برداشت سے ملک میں انتشار پیدا ہو رہا ہے
سیاسی جماعتوں کو آئین کے دائرے میں رہ کر ملک و قوم کی خدمت کرنی چاہئے‘ توصیف احمد یوسف زئی
Apr 18, 2022