پرویز الٰہی پرحملہ کی بھرپورمزمت کرتے ہیں: امین خان خاکوانی 


 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ (ق) تحصیل میلسی کے صدر نواب محمد امین خان خاکوانی ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری مزمل وڑائچ امیدوارصوبائی اسمبلی نواب اویس خان خاکوانی اوریوتھ ونگ کے ضلعی صدر چوہدری شجاعت حسین وڑائچ نے کہاہے پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑے کاذمہ دارصرف اورصرف حمزہ شہباز شریف ہے اورواضع ہوگیاہے کہ ملک کے نامورسینئرسیاستدان چوہدری پرویز الٰہی پرحملہ کرونے کی پلاننگ تھی ہم اپنے محبوب قائد پر تشددکرنے کی بھرپورمزمت کرتے ہیں اور سپریم کورٹ آ ف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیکر واقع میں ملوث افرادکوسزہ دی جائے ورنہ مسلم لیگ ( ق)کیووٹرزسپورٹرزاورورکرسڑکوں پرنکل کراحتجاج کرنے پرمجبورہوجائینگے اس موقع پر محمدنویدنوازودیگربھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن